Get Alerts
مظفر آباد: مظفرآباد میں چناری کے قریب اسکول کی طالبہ پتھر لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق طالبہ گھر سے اسکول جاتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی۔
طالبہ گورنمنٹ ہائی اسکول نڑدجیاں چناری میں دسویں جماعت میں زیرِ تعلیم تھی۔