ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی نئی فلم ”تیرا انتظار“ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
بھارتی ذرائع کے مطابق پوسٹ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے شیئر کیا۔ یہ فلم سنی لیون اور ارباز خان کی رومینٹک اور تھرل سے بھرپور فلم ہے۔ فلم کے ہدایتکار راجیو والیا ہیں۔ فلم 24 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
Search for love begins, #TeraIntezaarPoster is Out Now! Watch me & @arbaazSkhan in @WaliaRajeev’s supernatural thriller on 24th November! pic.twitter.com/zZ2cjt1TAx
— Sunny Leone (@SunnyLeone) September 12, 2017