پرینیتی چوپڑا سرف بورڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئیں

پرینیتی چوپڑا سرف بورڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئیں

ممبئی: مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا سمندر میں سرف بورڈنگ کرتے ہوئے اپنی ٹانگ زخمی کروابیٹھیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا ان دنوں آسٹریلیا میں چھٹیوں کے مزے لے رہی ہیں اور آسٹریلیا میں گزارے گئے بہترین دنوں کو مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر بھی کررہی ہیں، حال ہی میں پرینیتی چوپڑا نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے۔

c7a5c0d534c37df9ee6bb1ac4412b75a


حال ہی میں پرینیتی چوپڑا نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا پاو¿ں زخمی نظر آرہا ہے، تاہم پرینیتی جیسی باہمت اداکارہ نے زخمی ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور لکھا کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ سرفنگ کرنے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ انہیں سرفنگ کرنا پسند ہےتصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا پاوں زخمی نظر آرہا ہے، تاہم پرینیتی جیسی باہمت اداکارہ نے زخمی ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور لکھا کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ سرفنگ کرنے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ انہیں سرفنگ کرنا پسند ہے