وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

 وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔


ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا جس کی صدارت شہباز شریف کریں گے۔  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سپریم کورٹ کے فیصلوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور  کیا جائے گا ۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ  اجلاس میں کابینہ پارلیمنٹ کی بالادستی یقینی بنانے کے لئے مختلف آپشنز اور حکمت عملی پر مشاورت  بھی کی جائے گی ۔ 
 

مصنف کے بارے میں