غازی یونیورسٹی جنسی اسکینڈل: 2 اساتذہ  گرفتار، تحقیقات جاری

غازی یونیورسٹی جنسی اسکینڈل: 2 اساتذہ  گرفتار، تحقیقات جاری
سورس: File

ڈیرہ غازی خان:  غازی یونیورسٹی میں فزکس ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ نے 2 اساتذہ پر جنسی زیادتی کا الزام لگا یا۔ پولیس نے اساتذہ  کو گرفتار کر کے تین روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا۔ 

 ملزمان کے خلاف متاثرہ طالبہ کے والد کو دھمکانے کا ایک اور مقدمہ بھی درج کیا گیا۔ 

یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی دونوں اساتذہ کو معطل کر کے محکمانہ کاروائی شروع کر دی ہے۔ 

پولیس اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں