خواجہ سرا نے رکشہ ڈرائیور کی جان لے لی

 خواجہ سرا نے رکشہ ڈرائیور کی جان لے لی
سورس: File

لاہور: لاہور کے علاقے   مون مارکیٹ میں خواجہ سرا نے رکشہ ڈرائیور کی جان لے لی ۔

پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے خواجہ سرا کو بطور سواری بٹھانے سے انکار کیا  جس پر خواجہ سرا نے رکشہ ڈرائیور پر دھاوا بول دیا ۔

لڑائی جھگڑے میں خواجہ سرا نے رکشہ ڈرائیور کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

پولیس نے خواجہ سرا کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

ایس پی اقبال ٹاون عثمان ٹیپو نے بتایا کہ گرفتار خواجہ سرا کو گرفتاری کے بعد انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں