Get Alerts

کپتان کیچ آؤٹ ہوں گے یا ناٹ آؤٹ قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

کپتان کیچ آؤٹ ہوں گے یا ناٹ آؤٹ قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد: کپتان کیچ آؤٹ ہوں گے یا ناٹ آؤٹ قسمت کا فیصلہ آج ہو گا ۔

تفصیلا ت کے مطابق عمران خان جہانگیر ترین نااہلی کیس پر محفوظ فیصلہ سپریم کورٹ آج دوپہر دو بجے سنائے گی۔عمران خان جہانگیر ترین نااہلی کیس ایک سال تک زیرسماعت رہا۔

۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پی ٹی آئی کے سربراہ کی قسمت کا فیصلہ کرے گا۔