بلوچستان، مستونگ و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان، مستونگ و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سورس: file

مستونگ: صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔

رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

مصنف کے بارے میں