Get Alerts

فیس بک کا سمارٹ ٹی وی کیلئے ویڈیو ایپ متعارف کروانے کا اعلان

فیس بک کا سمارٹ ٹی وی کیلئے ویڈیو ایپ متعارف کروانے کا اعلان

لاہور: ٹیکنالوجی کی دنیا میں روز بروز جدت لوگوں کو حیران کر رہی ہے۔ کچھ ایسا ہی سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کی جانب کیا گیا ہے ۔

لاہور: ٹیکنالوجی کی دنیا میں روز بروز جدت لوگوں کو حیران کر رہی ہے۔ کچھ ایسا ہی سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کی جانب کیا گیا ہے ۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فیس بک اب اسمارٹ ٹی وی کے لیے ویڈیو ایپ متعارف کروا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین فیس بک ویڈیوز اسمارٹ ٹی وی پر بھی دیکھ سکیں گے۔ اسمارٹ ٹی وی صارفین کے لیے یہ نئی ایپلی کیشن ابھی صرف سام سنگ،ایپل اور امیزون فائر کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے متعارف کرائی جارہی ہے۔