نیو نیوز کے پروگرام زبردست میں جنرل بخشی کی روبی انعم نے کلاس لے لی 

Zabardast, Neo News Program, Zabardast Program, honey albela rubi anuman

نیو نیو ز کے پروگرام زبردست میں جنرل بخشی آئے تو روبی انعم نے ایسی دھلائی کی کہ بخشی کی چیخیں بھارت تک سنائی دیں ۔

روبی انعم نے جنرل بخشی کو کیسے آئینہ دکھایا ۔۔۔دیکھیں نیو نیوز کا طنز و مزاح سے بھر پور پروگرام زبردست۔۔۔