عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، آج ہی پیش ہونے کا حکم 

عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، آج ہی پیش ہونے کا حکم 
سورس: File

اسلام آباد:  ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جج بینکنگ کورٹ نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی ہے۔ عمران خان کو آج عدالتی وقت ختم ہونے سے قبل پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ 

جج رخشندہ شاہین کا کہنا ہے عمران خان پیش نہیں ہوتے تو پھر قانون اپنا راستہ لے گا۔  عمران خان  3:30 بجے سے پہلے اس عدالت میں پیش ہوں ۔ 

رخشندہ شاہین کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی خارج کی جاتی ہے  ۔ 

مصنف کے بارے میں