سندھ ہائیکورٹ کے سینئر ترین جسٹس ندیم اختر ریٹائر ہو گئے

سندھ ہائیکورٹ کے سینئر ترین جسٹس ندیم اختر ریٹائر ہو گئے
سورس: file

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے سینئر ترین جسٹس ندیم اختر ریٹائر ہو گئے۔جسٹس ندیم اختر 2012 سے سندھ ہائی کورٹ میں جج تھے۔

جسٹس ندیم اختر کی ریٹائرمنٹ کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 32 رہ گئی جبکہ طویل رعصے سے 8 ججز کی آسامیاں بھی خالی ہیں۔ 

سندھ ہائی کورٹ میں 6 ججز ایڈیشنل جج کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں