Get Alerts

مریم نواز شریف نے عمران خان کی شادی سے متعلق سوال نظر انداز کر دیا

مریم نواز شریف نے عمران خان کی شادی سے متعلق سوال نظر انداز کر دیا


لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشر یف کی صاحبزادی مریم نواز کا عمران خان کی شادی کے متعلق سوال کا جواب دینے سے گر یز۔


مزنگ میں آمد کے موقعہ پر جب صحافی نے ان سے تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی شادی کے متعلق سوال کیا تو مر یم نوازشر یف نے اس سوال کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا اور سوال کا جواب دینے سے گر یز کرتیں رہیں اور اپنی بات کو دوسرے موضوع سے شروع کر کے موضوع بالکل تبدیل کر دیا