Get Alerts

سب میرین انٹرنیٹ کیبل کی مرمت آج ہوگی، انٹرنیٹ سروس سست رہنے کا امکان

سب میرین انٹرنیٹ کیبل کی مرمت آج ہوگی، انٹرنیٹ سروس سست رہنے کا امکان

کراچی :سب میرین انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام آج انجام دیا جائے گا جس کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان ہے۔ مرمتی کام دوپہر 2 بجے شروع ہوگا جس کے دوران انٹرنیٹ کی رفتار سست رہ سکتی ہے۔
حکام کے مطابق مرمت مکمل ہونے کے بعد انٹرنیٹ سروس معمول پر آ جائے گی، تاہم صارفین کو عارضی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ٹیگز: