ایمیلی ہرٹریج روڈ حادثے میں چل بسیں

ایمیلی ہرٹریج روڈ حادثے میں چل بسیں


لندن:برطانوی یوٹیوبر ایمیلی ہرٹریج روڈ حادثے کے باعث چل بسیں، ان کی عمر 35 سال تھی۔

لندن میٹروپولیٹن پولیس کی رپورٹ کے مطابق ایمیلی ہرٹریج الیکٹرک سکوٹر چلا رہی تھیں کہ ایک ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئیں اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ ایمیلی کے یوٹیوب پر بے شمار مداح تھے۔