Get Alerts

سی ایس ایس کی طالبہ کی پراسرار موت

سی ایس ایس کی طالبہ کی پراسرار موت
سورس: فائل فوٹو

لاہور: سی ایس ایس کی طالبہ کی  لاہور میں نواب ٹاؤن کے علاقے میں پراسرار موت. ہوئی ہے۔پچیس سالہ ندا کی پنکھے سے جھولتی لاش برآمد  ہوئی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق  ندا نے پانچ روز قبل  کمرشل پلازہ  میں فلیٹ کرائے پر لیا تھا۔ندا کا تعلق ملتان سے ہے ۔ سی ایس ایس کی تیاری کرنے کے لیے لاہور آئی تھی۔