Get Alerts

پاکستان کے اولمپئن ارشد ندیم کی لندن میں بائیں ٹخنے کی سرجری، مکمل بحالی کے بعد واپسی کا امکان

پاکستان کے اولمپئن ارشد ندیم کی لندن میں بائیں ٹخنے کی سرجری، مکمل بحالی کے بعد واپسی کا امکان

لندن:ارشد ندیم کی لندن میں بائیں ٹخنے کی جانچ کے بعد سرجری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر علی باجوہ کا کہنا ہے کہ مکمل بحالی کے بعد ارشد دوبارہ اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔ انہوں نے پولینڈ میں اگلے ماہ مقابلے سے معذرت کی تھی۔

ٹیگز: