Get Alerts

مسجد قاسم علی خان کے اعلان پر خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں آج عید منائی جارہی ہے

 مسجد قاسم علی خان کے اعلان پر خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں آج عید منائی جارہی ہے
کیپشن: ہزارہ ڈویژن مالاکنڈ ڈویژن کے بعض اضلاع میں شہری کل عید منائیں گے،

لاہور: پاکستان میں ایک بار پھر دو عیدیں منائی گئیں ، مسجد قاسم علی خان کے اعلان پر خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں آج عید منائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  مسجد وزیر خان کے اعلان کے بعد خیبر پختونخواہ کے متعدد شہروں میں عید منائی گئی جبکہ  ہزارہ ڈویژن مالاکنڈ ڈویژن کے بعض اضلاع میں شہری کل عید منائیں گے،

چارسدہ میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد شیرپاؤ کا نماز عید کی ادائیگی کے بعد صحافیوں سے کہنا تھا، ملک میں دو عیدیں منانا بد قسمتی ہے ۔