لاہور:مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹوسے ملاقات مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی اجازت سے ہو رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ میری اوربلاول بھٹو کی ملاقات نوازشریف اورشہبازشریف سمیت اعلیٰ قیادت کی اجازت سے ہورہی ہے۔جس کےلئے پارٹی کے رہنماؤں کو بھی ملاقات پراعتماد میں لیا گیا ہے۔
I hope you’re feeling better, dear friend. This & all other decisions in the party are taken after the approval of MNS & MSS & taking the senior leaders into confidence. Discipline & part hierarchy are followed by all including me. Warm regards. https://t.co/FBBfLp9Hys
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 15, 2019