Get Alerts

’جگا جاسوس‘ کی ریلیز شدید مشکلات میں

’جگا جاسوس‘ کی ریلیز شدید مشکلات میں

ممبئی:رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی فلم جگا جاسوس کے لیے سب ہی بے تاب ہیں لیکن فلم جو 7اپریل کو ریلیز ہونا تھی مزید تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔

ہدایت کار انوراگ باسو کی یہ فلم ایسی مزاحیہ رومینٹک کہانی کے گرد گھومتی ہے جس میں جذبات کا اظہار گا کر کیا جاتا ہے ۔فلم کی ریلیز جولائی تک ملتوی ہو گئی ہے لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم جولائی میں بھی ریلیز نہیں ہو گی ۔فلم کے ہدایت کار انوراگ ہیں اور پروڈیوسر رنبیر کپور اور انوراگ باسو ہی ہیں۔

فلم کی تکمیل کے باوجود فلم کی ریلیز میں اس قدر تاخیر سمجھ سے باہر ہے۔

ٹیگز: