Get Alerts

سینے کے باہر دھڑکتےدل کیساتھ بچے کی پیدائش

سینے کے باہر دھڑکتےدل کیساتھ بچے کی پیدائش

لاہور: ملتان میں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا دل سینے کے باہر دھڑک رہا ہے، بچے کو علاج کے لیے لاہور کے چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لاہور: ملتان میں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا دل سینے کے باہر دھڑک رہا ہے، بچے کو علاج کے لیے لاہور کے چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کے مطابق ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے۔شجاع آباد کے ہسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے دل کی دھڑکن اور نقل وحرکت معمول کے مطابق ہے۔بچے کو بہتر علاج کے لیے لاہور کے چلڈرن ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں آپریشن کر کے بچے کا دل سینے کے اندر منتقل کیا جائے گا۔
'

ٹیگز: