پارلیمنٹ حملہ کیس:عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری

پارلیمنٹ حملہ کیس:عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری

اسلام آباد: عدالت نے  پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر عارف علوی، وفاقی وزرا سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا.

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے  صدر مملکت، وفاقی وزرا سمیت تمام ملزمان  کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری کر دیا ہے۔

عدالت نے 9 مارچ کو فیصلہ مؤخر کیا تھا، صدرعارف علوی نے اس کیس میں صدارتی استثنا نہیں لیا ۔

مصنف کے بارے میں