Get Alerts

متحدہ عرب امارات میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25افراد گرفتار

متحدہ عرب امارات میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25افراد گرفتار

دبئی :متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار افراد میں بھارت کے 17، پاکستان، نیپال اور فلپائن کے 2-2، اور بنگلہ دیش و مصر کے ایک ایک شہری شامل ہیں۔

حکام کے مطابق یہ افراد تین مختلف گروپوں میں کام کر رہے تھے، جن میں سے ایک گروپ آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے جعلی ویڈیوز بنا رہا تھا۔ 

ٹیگز: