انقرہ کا جرمن ارکان پارلیمان کو ترک فوجی اڈے کے دورے کی اجازت سے انکار

انقرہ کا جرمن ارکان پارلیمان کو ترک فوجی اڈے کے دورے کی اجازت سے انکار

انقرہ: ترک حکومت نے جرمن پارلیمان کے کئی ارکان کو ایک ترک فوجی اڈے کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ جرمن عوامی نمائندے ترکی میں اِنچِرلِک کے فضائی اڈے کا دورہ کرنا چاہتے تھے جہاں نیٹو کے دائرہ کار میں اپنے فرائض انجام دینے والے جرمن فوجی تعینات ہیں۔

ذرائع کے مطابق ترکی کے اس انکار سے وفاقی جرمن پارلیمان کی دفاعی امور کی نگران کمیٹی کے سرکردہ ارکان کو آگاہ کر دیا گیا۔

مصنف کے بارے میں