ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
سورس: File

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 

نیو نیوز کے مطابق صوابی،دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 1.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

ذرائع کاکہنا ہے کہ لوگ کلمہ طیبہ  کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

مصنف کے بارے میں