Get Alerts

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

لاہور:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ نئی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق، یہ فیصلہ تاجروں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست پر کیا گیا ہے تاکہ ٹیکس دہندگان کو ریٹرن فائل کرنے میں مزید سہولت دی جا سکے۔

ٹیگز: