Get Alerts

بھارت میں خواتین سے زیادتی کی بڑی وجہ ٹوائلٹ نہ ہونا ہے : امریکی رپورٹ

بھارت میں خواتین سے زیادتی کی بڑی وجہ ٹوائلٹ نہ ہونا ہے : امریکی رپورٹ

نئی دہلی : امریکی یونیورسٹی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کی بڑی وجہ ٹوائلٹ کی عدم دستیابی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 30 کروڑ خواتین کو ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں جس کی فراہمی سے خواتین کو تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے۔