Get Alerts

چیئرمین ایس ای سی پی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 

چیئرمین ایس ای سی پی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 
سورس: File

اسلام آباد: چیئرمین ایس ای سی پی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ عاکف سعید کو نیا چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق عاکف سعید کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔ عاکف سعید کی کچھ دن پہلے ہی بطور کمشنر ایف بی آر تعیناتی ہوئی ہے۔