Get Alerts

 چاند سکڑ رہا ہے

 چاند سکڑ رہا ہے

سائنسدانوں نے انکشاف کیا کہ ہمارا چاند سکڑ رہا ہے۔ لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ اس کے سکڑنے کی رفتار انتہائی سست ہے۔ سانسدانوں نے یہ دعوٰی چاند کے گرد گردش کرتے سیارے سے ملنے والی تصویروں کے تجزئے کے بعد کیا ہے۔

 گزشتہ ایک ارب سالوں میں چاند کی سطح پر موجود دراڑوں یا فالٹ لائننر کے ٹکرے ایک دوسرے کے قریب آ گئی ہیں۔سائنسدان چاند کی سطح پر ٹکڑوں کے سکڑنے کی وجہ اس کی اندرونی سطح کے ٹھنڈے ہونے کو بھی قرار دے رہے ہیں۔

اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ چاند کہیں غائب نہیں ہونے والا اور سکڑنے کا یہ عمل اس قدر آہستہ ہے کہ اس

ٹیگز:  چاند, سکڑ