Get Alerts

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ: افغانستان کا متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ: افغانستان کا متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دہلی : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ متحدہ عرب امارات نے ایک میچ میں شکست کھائی ہے اور ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ٹیگز: