نیو یارک میں جہازوں کو پرندوں سے بچانے کے لیے،ستر ہزار پرندوں کا قتل عام

نیو یارک میں جہازوں کو پرندوں سے بچانے کے لیے،ستر ہزار پرندوں کا قتل عام

نیویارک سٹی: آٹھ سال پہلے نیو یارک کے دریا ئے ہڈسن میں ایک جہاز نے ایمر جنسی لینڈنگ کی تھی جس کے بعد نیویارک کی فضا کو پرندوں سے صاف کرنے کا متنازعہ فیصلہ کیا گیا۔ یہ فیصلہ نیو یارک کے اطراف میں واقع ائرپورٹ کی حدود میں کیا گیا،جہاں مختلف اقسام کے ستر ہزار پرندے کو مار کر دیا گیا،ابھی اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں پرندوں کے قتل عام کے بعد نیویارک کی فضاوں کو محفوط بنا لیا گیا ہے۔
پرندوں کے مارنے والے پروگرام کے بعد نیویارک ائرپورٹ پر لینڈ کرنے والے پائلٹ اپنے آپکو زیادہ محفوظ تصور کرتے ہیں، اس پہلے سالانہ بنیادوں پر 158کے قریب ایسے حملوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔