Get Alerts

پاکستان کے مشہورجوڑے کی دبئی میں تصاویروائرل

فاطمہ آفندی پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہیں، ان کے اداکار شوہرکنور ارسلان کو فاطمہ بھا گئیں ، کنور نے اپنی والدہ کو منایا اور یہ مشہور جوڑی 17 نومبر 2012 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ دونوں کا ایک 3 سال کا پیارا سا بیٹا المیر آفندی بھی ہے۔

گزشتہ دنوں فاطمہ اور کنور شوبز کی مصروفیات میں سے وقت نکال کر دبئی گھومنے گئے،دونوں کی خوبصورت تصاویر آپ بھی دیکھیے۔