Get Alerts

 الیکشن کمیشن نے 159 ارکان کی رکنیت معطل کر دی

 الیکشن کمیشن نے 159 ارکان کی رکنیت معطل کر دی

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے 159 ارکان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔
معطلی میں قومی اسمبلی کے 32، سینیٹ کے 9، پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33 اور خیبر پختونخوا کے 28 ارکان شامل ہیں۔

مذکورہ ارکان رکنیت بحال ہونے تک پارلیمنٹ یا اسمبلی کی کسی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکتے۔

ٹیگز: