Get Alerts

چین میں محبوب نے محبوبہ کی33 ٹن وزنی فرمائش پوری کردی

چین میں محبوب نے محبوبہ کی33 ٹن وزنی فرمائش پوری کردی

بیجینگ: چین میں ہوا انوکھا واقعہ پتھر پیش کرکے شادی کے لیے منالیاارومقی شہر میں لیو نے گرل فرینڈ کو پہلی انگوٹھی پہنائی اور پھر33 ٹن وزنی شہابِ ثاقب پیش کیا اور پوچھا کہ کیا وہ اس سے شادی کرے گی؟ہمیشہ سے شہابِ ثاقب حاصل کرنے کی دیرینہ خواہش پوری کرنے والے محبوب کو لڑکی نے فوراً شادی کے لیے ہاں کہ دی۔لیو نے یہ شہابِ ثاقب 1 کروڑ 51 لاکھ 8 ہزار ایک سو انچاس روپے کا خریدا ہے۔