Get Alerts

آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں احد چیمہ تین ماہ کیلئے معطل

آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں احد چیمہ تین ماہ کیلئے معطل
کیپشن: ahad cheema stance 3 month احد چیمہ کو تین ماہ کی سزا

لاہور:آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں احد چیمہ کو تین ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں احد چیمہ کو تین ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے ۔