Get Alerts

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے الزام ایران پر ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے: علی لاریجانی

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے الزام ایران پر ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے: علی لاریجانی

تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایپسٹین ٹیم کی باقیات نائن الیون جیسے حملے کی منصوبہ بندی کر رہی تھیں اور الزام ایران پر لگانے کی سازش تیار کر رہی تھیں۔

لاریجانی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ایران بنیادی طور پر ایسے دہشت گرد منصوبوں کے خلاف ہے اور ایران کی جنگ امریکی عوام کے خلاف نہیں ہے۔

علاوہ ازیں، ایران نے علاقائی ممالک کو بھی خبردار کیا ہے کہ امریکا فالس فلیگ آپریشن کے لیے شاہد ڈرون کی کاپی استعمال کر سکتا ہے۔ 

ٹیگز: