Get Alerts

ایم کیو ایم لندن اور پاکستان کے کارکنان آمنے سامنے

ایم کیو ایم لندن اور پاکستان کے کارکنان آمنے سامنے

میئر وسیم اختر یارگارشہداپہنچ گئے۔فاروق ستار، خواجہ اظہار ، عامر خان اور دیگربھی ساتھ ہیں۔

کراچی: میئر وسیم اختر یارگارشہداپہنچ گئے۔فاروق ستار، خواجہ اظہار ، عامر خان اور دیگربھی ساتھ ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم لندن کے کارکن  بھی یادگار شہدا پہنچ گئے۔ایم کیوایم پاکستان اورایم کیو ایم لندن کےکارکنوں کی نعرےبازی۔ایم کیوایم لندن کےکارکنوں کےبانی کےحق میں نعرےبازی گئی۔ ایم کیو ایمایم کیو ایم لندن کےکارکنوں کو پولیس نےمنتشر کر دیا۔

ٹیگز: