راجہ ریاض کی نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ، مسلم لیگ ن میں شامل

راجہ ریاض کی نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ، مسلم لیگ ن میں شامل

لندن : سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ 

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد نے نواز شریف صاحب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوۓ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔

 اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار، میاں ناصر جنجوعہ، عطاءاللہ تارڑ، ملک احمد خان، اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز بھی موجود تھے۔

مصنف کے بارے میں