Get Alerts

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

کیچ:بلوچستان کے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس میں 5 جوان شہید ہو گئے۔  کیپٹن وقار احمد، نائیک اسمت اللہ، لانس نائیک جنید احمد، خان محمد اور سپاہی محمد ظہور  شہدا میں شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، فورسز نے جوابی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ٹیگز: