Get Alerts

سونا کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کیپشن: Image Source: File Photo

کراچی: سونے کی قیمت  600 روپے  فی تولہ اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 

 

آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت فی تولہ 600 روپے اضافے کے بعد  89 ہزار روپے ہو گئی ہے جو ملکی تاریخ میں سونے کی بلند ترین قیمت ہے ۔ 

دوسری جانب  10 گرام سونے کی قیمت بھی 514 روپے اضافے کے بعد 76330 روپے  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ٹیگز: سونا