چیف جسٹس سے چیف الیکشن کمشنر کی 2 گھنٹے طویل ملاقات ، عام انتخابات پر گفتگو

چیف جسٹس سے چیف الیکشن کمشنر کی 2 گھنٹے طویل ملاقات ، عام انتخابات پر گفتگو

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ہے۔ سپریم کورٹ میں ہونےوالی ملاقات دو گھنٹے کےقریب جاری رہی۔

نجی ٹی وی کے مطابق  گزشتہ روز ہونے ولای ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔

واضح رہے کہ وفاق سمیت چاروں صوبوں کی اسمبلیاں ٹوٹ چکی ہیں ۔ بلوچستان کے علاوہ تمام صوبوں اور وفاق میں نگران بھی آگئے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں