Get Alerts

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت زلزلے پیما مرکز کے مطابق 4.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کیا۔ خوش قسمتی سے زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ٹیگز: