Get Alerts

ڈی جی آئی ایس پی آر کا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ و اساتذہ سے خصوصی خطاب

ڈی جی آئی ایس پی آر کا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ و اساتذہ سے خصوصی خطاب

بہاولپور :اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں قومی اور علاقائی سلامتی، آپریشن بنیان المرصوص، اور پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے خطرات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ سیشن کا مقصد طلبہ و اساتذہ میں قومی سلامتی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور فوج کے اقدامات سے آگاہی فراہم کرنا تھا

ٹیگز: