Get Alerts

خوشی ہے کہ پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے والے نئے کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں

خوشی ہے کہ پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے والے نئے کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو پاکستان ٹیم میں دیکھ کر بے حد خوشی ہورہی ہے،انہوں نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام کے ذریعے کیا ان کا کہنا تھا کہ بے حد خوشی ہے کہ پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی کی بدولت نواجون کھلاڑی ٹیم کا حصہ بنے اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں شمولیت خوش آئندہ ہے۔

ٹیگز: