ایئرچیف مارشل ظہیر بابر کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

ایئرچیف مارشل ظہیر بابر کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ 

وزیر اعظم شہباز شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردی ہے۔ 

صدر مملکت آصف علی زرداری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر منظوری کے بعد ایئرچیف مارشل ظہیر بابر کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان کرینگے۔ 

مصنف کے بارے میں