Get Alerts

وزیراعظم شہباز شریف اور ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی اعلیٰ سطحی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی اعلیٰ سطحی ملاقات

Prime Minister, Shehbaz Sharif, air Chief Marshal ,Zaheer Ahmad Babur Sidhu ,meeting,Neonews

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی ایئر سٹاف، ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی، جس میں پاک فضائیہ کے دفاع وطن کے کردار کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن عزیز کے تحفظ کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں نے دشمن کے جہاز گرا کر اسے کاری ضرب پہنچائی۔

ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور اور دفاعی صلاحیتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔