Get Alerts

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ہلکی سی اضافہ، عالمی مارکیٹ بھی مستحکم

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ہلکی سی اضافہ، عالمی مارکیٹ بھی مستحکم

کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,000 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر بڑھ کر 5,010 ڈالرز ہو گئی ہے۔

ٹیگز: