Get Alerts

سندھ کی دو ہندو لڑکیوں نے آزادانہ طور پر اسلام قبول کر لیا

سندھ کی دو ہندو لڑکیوں نے آزادانہ طور پر اسلام قبول کر لیا
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد : سکھر سے تعلق رکھنے والی دو ہندو لڑکیوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنی مرضی سے اسلام قبول کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق سکھر سے تعلق رکھنے والی ہندو لڑکی دعا فاطمہ (سمرین) اور غلام عائشہ (پریا کماری) نے آزادانہ طور پر اسلام قبول کر کے آفاق علی اور علی مراد سے شادی کر لی ۔

دعا فاطمہ سکھر میں انٹرمیڈیٹ کی طالب علم ہیں اور اسلامی تعلیمات سے بہت زیادہ متاثر ہیں ، غلام عائشہ خیبرپور سے تعلق رکھتی ہیں، دونوں لڑکیوں کے اسلام قبول کرنے کے بعد عدالت نے ان کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ۔