Get Alerts
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی اتحادی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد قوم سے خطاب کا حتمی فیصلہ ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم کو معاشی اور سیاسی حالات پر اعتماد میں لیں گے۔