بندر کی سکول میں داخل ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

بندر کی سکول میں داخل ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

   جھارکھنڈ:ایک سرکاری اسکول میں  بندر کے  داخل ہونے کی دیڈیو  سے  دیکھنے والوں  خوب محضوض ہورہے ہیں ۔ 

تفصیلات کے مطابق  دیپک مہاتو  نامی صارف نے اس کلپ کو  ٹوئٹر پر شیئر کیا،   کیپشن میں، مسٹر مہتو نے لکھا، "جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک جنگلی لنگور دوسرے طلباء کے ساتھ ایک سرکاری اسکول میں پڑھتا ہے"۔

15508bbc0f08a7a7c4cb2af07203f18e

اس ویڈیو کو اب تک سینکڑوں ویوز اور لائکس  مل چکے ہیں۔